Google
Top Stories

Rouhani’s win

The victory of Iran’s moderate cleric Hassan Rouhani in the presidential election is good news on many counts. He was able to secure the support of the opposition as well as the reform groups within Iran. Hopefully, a departure will be made from the hard-line

DHS Announces Re-designation and 18-Month Extension of Temporary Protected Status for Syria

 

WASHINGTON—Secretary of Homeland Security Janet Napolitano has re-designated Syria for Temporary Protected Status (TPS) and extended the existing TPS designation

BBC veteran Broadcaster jailed for sex assaults

LONDON (Web Desk) - Veteran British television and radio presenter Stuart Hall was jailed for 15 months on Monday after admitting 14 charges of indecently assaulting girls as young as nine.

Embassies say Pakistan passports without lamination unacceptable

ISLAMABAD: The Interior ministry had extended the expiration date of old passports by issuing them with stamps instead of using lamination papers, a method that is now being rejected by foreign embassies,  Express News reported.

U.S. Department of State Welcomes Female Pakistani Field Hockey Athletes on the 41st Anniversary of Title IX

The Empowering Women and Girls through Sports Initiative aims to increase the number of women and girls involved in sports. From June 17- 27, the U.S. Department of State’s Bureau of Educational and Cultural Affairs (ECA) will bring ten teenage field hockey players and two female coaches from Pakistan to the United States for an international

پاسپورٹ آفس میں رشوت خور اور کام چوراہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں ‘ ذوالفقار احمد چیمہ

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ڈائریکٹرجنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ آفس میں رشوت خور اور کام چوراہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں ‘ آئندہ رشوت ستانی میں ملوث پائے گئے ملازمین جیل میں

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

امریکی ایوان نمائندگان نے 638ارب ڈالر کا جنگی بجٹ منظورکرلیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے 638ارب ڈالر کا جنگی بجٹ منظورکرلیا جبکہ گوانتانا موبے کی بدنام زمانہ جیل بند نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔ بجٹ کے بل کی حمایت میں315 اور مخالفت میں 108 ووٹ ڈالے گئے۔ یہ رقم

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-16 00:00:00

لانگ آئی لینڈ اور ورجینیا کے سیون الیون سٹورز کے پاکستانی مالکان گرفتار 

نیویارک(خصوصی رپورٹ ) ہوم لینڈ سیکورٹی حکام نے نیویارک کے نواحی علاقے لانگ آئی لینڈ اور ریاست ورجینیا میں پندرہ مختلف سیون الیون سٹورز پر چھاپے مار کر سٹورز مالکان اور ایک مینیجر کو گرفتار کر لیا ہے ۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

امریکا پاکستان کی  نئی جمہوری حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔ جان کیری

 

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کوامریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کر کے انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی  نئی جمہوری حکومت کی حمایت جاری رکھے

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-05-17 00:00:00

غیر ملکی سفاتخانوں نے وزارت داخلہ کی جانب سے مہر لگا کر معیاد میں توسیع کئے گئے پاسپورٹس کو قبول کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: غیر ملکی سفاتخانوں نے وزارت داخلہ کی جانب سے مہر لگا کر معیاد میں توسیع کئے گئے پاسپورٹس کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے جس کے باعث بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد دہرے عذاب میں مبتلا ہوگئے

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-16 00:00:00

قومی ٹیم کے 7کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں

لاہور:  قومی ٹیم کے 7کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کوچ واٹمور کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے بری پرفارمنس دی، بہت مایوسی ہوئی، ٹیم میں تبدیلیاں ہونی چاہئیں، ٹیم میں تبدیلیوں

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کے کیس میں نام لئے جانے پر بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان صفائی دینے کیلئے میدان میں آگئے

ممبئی: (دنیا نیوز) بالی ووڈ میں یہ خبرعام تھی کہ سلمان خان نے ہی جیا خان کے دوست سورج پنچولی کو اس سے تعلقات ختم کرنے کی نصیحت کی تھی جس کے بعد دلبرداشتہ ہو کر جیا خان نے خود کشی کر لی۔ سلمان خان نے پہلی بار

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-16 00:00:00

سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاسل کرلی 

 

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ ’اے‘ کے اہم مقابلے میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاسل کرلی ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم ٹرافی کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ اوول کے گراؤنڈ میں

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-13 00:00:00

سعودی عرب ؛عمرہ زائرین کے پندرہ دن سے زائد قیام پر پابندی

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے )سعودی عرب میں حرم شریف کی توسیع کے سلسلے میں عمرہ زائرین کے پندرہ دن سے زائد قیام پر پابندی لگا دی گئی۔سعودی وزارت حج کے حکم نامے کے مطابق کوئی بھی غیر ملکی مناسک

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-11 00:00:00

مسلم لیگ (ن) امریکہ کی کوئٹہ اور زیارت میں ہونیوالی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت

نیویارک (خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ نے زیارت میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قیام گاہ پر ہونے والے حملے میں کوئٹہ میں سکول بس میں بے گناہ کالج سٹوڈنٹس کی بم دھماکے میں ہلاکت

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

نیویارک سٹی میں مئیر بلوم برگ کی سائیکل سکیم

 نیویارک ؛ دس ڈالرز فی دن کے حساب سے سائیکل رینٹ کریں ، پیسے ماحول اور ٹریفک رش کی بچت کریں۔ یہ ہے وہ مقصد کہ جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے نیویارک سٹی کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے سٹی میں جگہ بہ جگہ سائیکل سٹینڈ

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-08 00:00:00

مئیر منتخب ہو گیا تو امیگرنٹ کمیونٹیز کو ان کا جائز مقام دونگا؛ بل تھامپسن

نیویارک؛ نیویارک سٹی کے اس سال ہونے والے مئیر کے الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار بل تھامپسن نے کہا ہے کہ وہ اگر مئیر منتخب ہو جاتے ہیں تو امیگرنٹ کمیونٹیز کو ان کا جائز حق دیں گے ۔ یہ بات انہوں نے سٹی

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-08 00:00:00

بلوم برگ اور جولیانی کے مقابلے میںبطور مئیر کام کا طریقہ کار مختلف ہوگا؛ جو لہوٹا

نیویارک (خصوصی رپورٹ ) نیویارک سٹی کے مئیر کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار جو لہوٹا نے کہا ہے کہ وہ اگر مئیر منتخب ہو گئے تو ان کا بطور مئیر طریقہ کار سابق ریپبلکن مئیر روڈی جولیانی اور موجودہ مئیر مائیکل

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

امیگریشن اصلاحات کا انحصار چار اہم مراحل پر ہے

نیویارک؛ واشنگٹن ڈی سی میں جاری امیگریشن اصلاحات کے سلسلے میں کی جانیوالی قانون سازی کی کوششوں کی کامیابی کا دارومدار چار اہم عوامل پر ہے۔جن میں بارڈر سیکورٹی کو مزید سخت بنانا، ڈیموکریٹس ارکان کی تعداد کہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-14 00:00:00

حسین حقانی نیویارک میں یوم حمید کاشمیری میں مہمان خصوصی ہونگے

نیویارک(خصوصی رپورٹ)حمید کاشمیری کے یاد میں دن 22جون کی بجائے اب بروز ہفتہ 29جون کو منایا جارہا ہے تاریخ میں تبدیلی حمید کاشمیری مرحوم کی بیگم حمید کاشمیری کی جو اس تقریب میں پاکستان سے مہمان  ، 

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-11 00:00:00

سندھ حکومت میں شمولیت؛ الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ملک گیر ریفرنڈم کرانے کی ہدایت

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو پیپلز پارٹی کی دعوت پر سندھ حکومت میں شمولیت کے لئے 3 دن کے اندر ملک گیر ریفرنڈم کرانے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

ہم افغانستان میں فوجیوں کی جگہ تبدیل کر رہے ہیں مکمل نہیں جا رہے۔چک ہیگل

برسلز: امریکی سیکریٹری دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں فوجیوں کی جگہ تبدیل کر رہے ہیں مکمل نہیں جا رہے۔ افغانستان میں طویل عرصے تک قیام کا منصوبہ بنایا ہے۔ چک ہیگل نے کہا ہے کہ 2014ء میں فوجی 

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-08 00:00:00

بالی وُوڈکے کچھ ’سپر خاندان‘ ایسے ہیں جن میں اداکاری کا فن ایک نسل سے دوسری نسل تک بڑی کامیابی کے ساتھ منتقل ہوا

بالی وُوڈکے کچھ ’سپر خاندان‘ ایسے ہیں جن میں اداکاری کا فن ایک نسل سے دوسری نسل تک بڑی کامیابی کے ساتھ منتقل ہوا۔ ان خاندانوں نے سو سالہ تاریخ میں ہندی سینما کو آگے بڑھانے اور نکھارنے میں بھی نہایت اہم کردار

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-14 00:00:00

جان کیری اس ماہ پاکستان کادورہ نہیں کریں گے

 

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔جان کیری اس ماہ پاکستان کادورہ نہیں کریں گے۔ واشنگٹن میں ایک اعلیٰ امریکی عہدے دارنے غیرملکی خبرایجنسی کوبتایا ہے کہ امریکی

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

 سعودی عرب میں پاکستانی شخص گاڑی خراب ہونے کے باعث 40 کلومیٹر تک صحرا کی سلگھتی دھوپ میں پیدل سفر کرنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا

ریاض: سعودی عرب میں پاکستانی شخص گاڑی خراب ہونے کے باعث 40 کلومیٹر تک صحرا کی سلگھتی دھوپ میں پیدل سفر کرنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سعودی عرب کے شمال

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-17 00:00:00

امریکہ نے پاکستان سے ان بارہ غیرملکیوں کے بارے میں معلومات مانگی ہیں جو کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دیکھے گئے تھے 

امریکہ نے پاکستان سے ان بارہ غیرملکیوں کے بارے میں معلومات مانگی ہیں جن کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دیکھے گئے تھے۔ ان افراد کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اُن کا  

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-14 00:00:00

امیگریشن بل پر امریکی سینٹ میں بحث شروع

نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکی امیگریشن نظام میں اصلاحات کے سلسلے میں سینٹ کے فلور پربل پیش کر دیا گیا ہے اور بل پر بحث کے لئے بڑی تعداد میں سینیٹرز نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے تاہم اب دیکھنا یہ ہے ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-11 00:00:00

پاکستانی امریکن کمیونٹی پاک امریکہ تعلقات میں پل کا کردار ادا کرے

 

واشنگٹن(محسن ظہیر)پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم تنظیموں کی نمائندہ تنظیم پاکستانی امریکن کانگریس نے کمیونٹی پر زور دیاہے کہ وہ امریکی نظام کے قومی دھارے میں شامل ہو

...مزید تاریخ اشاعت : 2013-06-12 00:00:00
مقبول ترین خبریں
SiteLock